حیدرآباد: پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے زیراہتمام افطار ڈنر
حیدرآباد: پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے زیراہتمام افطار ڈنر کی تقریب منعقد ہوئی جس میں یونس القادری، خالد راجپوت، وقار یونس، مبشر شاہ، شہزاد قریشی، عمران سہروردی اور دیگر عہدیداران و کارکنان شامل تھے۔ اس موقع پر جملہ شرکا کو پروجیکٹر کے ذریعے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ویڈیو خطاب سنایا گیا۔

تبصرہ