کراچی: پاکستان عوامی تحریک کے رہنماؤں کی بشپ اعجاز عنایت سے ملاقات، تحریک انقلاب میں شمولیت کی دعوت

پاکستان عوامی تحریک سندھ کے سیکرٹری انفارمیشن محمد اظہر خان اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل عصمت اللہ خان نیازی نے بشپ اعجاز عنایت سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان عوامی تحریک کے رہنماؤں نے بشپ اعجاز عنایت کو تحریک انقلاب میں شمولیت کی دعوت دی جس پر انہوں پر مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔

تبصرہ