18 دسمبر 2014ء بروز جمعرات ساؤتھ ایشیا پارٹنرشپ پاکستان ڈسٹرکٹ فیصل آباد نے 
پشاور سکول میں ہونے والی درندگی اور بچوں کو شہید کرنے کے خلاف ایک سیاسی بیٹھک کا 
انعقاد کیا جس میں پاکستان عوامی تحریک ویمن ونگ کی صدر ڈاکٹر روبینہ رشید اور جنرل 
سیکرٹری محترمہ ثمر سعید قادری نے شرکت کی۔
اس بیٹھک میں حقوق انسانی اور پاکستان میں ان کی عدم دستیابی پر اظہار خیال اور بحث 
کی گئی اور سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے معصوم بچوں کے لیے فاتحہ خوانی اور دعا 
کی گئی۔



	
تبصرہ