Pakistan Awami Tehreek (PAT) took out rallies 'Call for Justice' on the completion of the eight years of Model Town tragedy in more than 60 cities of Pakistan including Lahore, Karachi, Rawalpindi, Faisalabad, and Multan and asked the Chief Justice of Pakistan to play his role in the provision of justice to the families of the martyrs as well as those injured during the tragic day.
A rally that was held in front of the Lahore Press Club at Shimla Pahari was attended by hundreds of workers as well as the children and family members of the martyrs. Addressing the rally, Bisma Amjad, daughter of Tanzila Amjad Shaheed, said that it was her question to the Chief Justice of Pakistan as to why her mother and aunty Shazia Murtaza were martyred; why she was deprived of the love and affection of her mother; and why she is unable to get justice despite the fact that the eight years have gone by. She said that the accused are benefiting from the pending appeals and the stay order given by the Lahore High Court, adding that they are getting acquittals from the lower courts one after the other.
The rally that started from Aiwan-e-Iqbal to the Lahore Press Club was led by MQI Lahore president Rana Nafees Hussain Qadri, PAT Lahore president Dr Sultan Mahmood Chaudhry, President MWL Pakistan Dr Farah Naz, President MYL Mazhar Mahmood Alvi and President MSM Chaudhry Irfan Yousaf.
Addressing the rally, PAT Secretary General Khurram Nawaz Gandapur said that our only demand before the judiciary on the eighth anniversary of Model Town tragedy is that the stay order is withdrawn and the JIT is restored so that the stalled process of justice could be resumed. He said that the Model Town case is alive today because of the courageous role of media, and the steadfastness of the families of the martyrs and Shaykh-ul-Isla Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri.
Rana Nafees Hussain Qadri said that the societies that fail to dispense justice become spiritually and morally dead. Mazhar Mahmood Alvi said that the dispensation of justice in the Model Town case will lead to progress, stability of the country and revival of faith in the justice system. He warned in the same breath that no one would be able to stop this nation from courting more chaos and destruction in the absence of justice. Chaudhry Irfan Yousaf maintained that we have neither forgotten the martyrs nor we will.
Besides women, children and people representing all walks of life, the senior MQI and PAT leaders who attended the rally included Allama Rana Muhammad Idrees, Raja Zahid Mahmood, Mian Zahid Islam, Noorullah Siddiqui, Naeem-ud-Din Chaudhry, Ishtiaq Hanif Mughal, Shahzad Rasool, Sohail Raza, Allama Rana Farooq, Qazi Faiz-ul-Islam, Hafiz Ghulam Farid, Sidra Karamat, Ayesha Shabbir, Haji Farrukh, Naureen Alvi, Haji Zulifqar Ali, Shahzad Khan, Allama Mir Asif Akbar, Allama Rafique Randahwa, Mufti Ghulam Asghar Siddiqui, and Raja Nadeem.
The mother of Shaheed Tanzila Amjad also participated in the rally and demanded justice for her Shaheed daughter.
جے آئی ٹی پر سٹے آرڈر کا فائدہ ملزمان اٹھا رہے ہیں، عوامی تحریک کی شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 8 ویں برسی پر 60 شہروں میں ریلیاں، لاہور میں ایوان اقبال تا پریس کلب تک ریلی نکالی گئی، چیف جسٹس سے انصاف کی اپیل، ریلی سے خرم نواز گنڈا پور و دیگر کا خطاب
— PAT (@PATofficialPK) June 17, 2022
#8YearsOfInjustice pic.twitter.com/shYgPSvy70
سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور شہدائے ماڈل ٹاون کی 8 ویں برسی کے موقع پر سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی ناانصافی کے خلاف ہونے والے احتجاج میں میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
— PAT (@PATofficialPK) June 17, 2022
#8YearsOfInjustice pic.twitter.com/agzywPOy61
گوجرانوالہ: شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 8ویں برسی کے موقع پر ناانصافی کے خلاف احتجاجی ریلی، ریلی میں پاکستان عوامی تحریک اور جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان، سول سوسائٹی اور عوام الناس نے کثیر تعداد میں شرکت۔
— PAT (@PATofficialPK) June 17, 2022
#8YearsOfInjustice pic.twitter.com/gm2a70SXLx
راولپنڈی: پاکستان عوامی تحریک ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شھداء کی 8 ویں برسی کے موقع پر ریلی کا انعقاد کیا گیا، جسکی قیادت پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب کے صدر قاضی شفیق الرحمن نے کی۔ #8YearsOfInjustice pic.twitter.com/OO1fvCighe
— PAT (@PATofficialPK) June 17, 2022
سمندری: شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 8ویں برسی کے موقع پر ناانصافی کے خلاف احتجاجی ریلی، جس کی قیادت قاری مظہر فرید سیال اور محمد افتخار رندھاوا نے کی، ریلی میں پاکستان عوامی تحریک اور جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان، سول سوسائٹی اور عوام الناس نے کثیر تعداد میں شرکت۔
— PAT (@PATofficialPK) June 17, 2022
#8YearsOfInjustice pic.twitter.com/wLHHRWkdhd
ساہیوال: شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 8ویں برسی کے موقع پر ناانصافی کے خلاف احتجاجی ریلی، جس کی قیادت محمد عارف چودھری مرکزی سیکرٹری کوآرڈینیشن نے کی، ریلی میں پاکستان عوامی تحریک اور جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان، سول سوسائٹی اور عوام الناس نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
— PAT (@PATofficialPK) June 17, 2022
#8YearsOfInjustice pic.twitter.com/P3A4R3UPCe
نارووال: شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 8 ویں برسی کے موقع پر ناانصافی کے خلاف احتجاجی ریلی، جس کی قیادت خان عبدالقیوم خان ایڈووکیٹ نے کی، ریلی میں پاکستان عوامی تحریک اور جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان، سول سوسائٹی اور عوام الناس نے کثیر تعداد میں شرکت۔
— PAT (@PATofficialPK) June 17, 2022
#8YearsOfInjustice pic.twitter.com/lQbR34FfSp
قصور: شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 8 ویں برسی کے موقع پر ناانصافی کے خلاف احتجاجی ریلی، جس کی قیادت میاں اقبال اور محمد مدثر نے کی، ریلی میں پاکستان عوامی تحریک اور جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان، سول سوسائٹی اور عوام الناس نے کثیر تعداد میں شرکت۔
— PAT (@PATofficialPK) June 17, 2022
#8YearsOfInjustice pic.twitter.com/r2cePxOCt7
پاکستان عوامی تحریک سیالکوٹ کے زیراہتمام شہدائے ماڈل ٹاون کی 8 ویں برسی کے موقع پر پر سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی ناانصافی کے خلاف احتجاجی ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی میں پاکستان عوامی تحریک کے قائدین و کارکنان، سول سوسائٹی اور عوام الناس نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
— PAT (@PATofficialPK) June 17, 2022
#8YearsOfInjustice pic.twitter.com/WAOzB2mj7N
مرید کے: شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 8 ویں برسی کے موقع پر ناانصافی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی میں پاکستان عوامی تحریک کے قائدین و کارکنان، سول سوسائٹی اور عوام الناس نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
— PAT (@PATofficialPK) June 17, 2022
#8YearsOfInjustice pic.twitter.com/siRsVGxKkF
کراچی: شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 8 ویں برسی کے موقع پر ناانصافی کے خلاف مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک قاضی زاہد حسین کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی میں تحریک منہاج القرآن، پاکستان عوامی تحریک کے قائدین و کارکنان، سول سوسائٹی اور عوام الناس نے شرکت کی۔
— PAT (@PATofficialPK) June 17, 2022
#8YearsOfInjustice pic.twitter.com/7m2aft2zgz
ملتان: شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 8 ویں برسی کے موقع پر ناانصافی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی میں پاکستان عوامی تحریک کے قائدین و کارکنان، سول سوسائٹی اور عوام الناس نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
— PAT (@PATofficialPK) June 17, 2022
#8YearsOfInjustice pic.twitter.com/sncJt6p58Q
ہارون آباد: شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 8 ویں برسی کے موقع پر ناانصافی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی میں پاکستان عوامی تحریک کے قائدین و کارکنان، سول سوسائٹی اور عوام الناس نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
— PAT (@PATofficialPK) June 17, 2022
#8YearsOfInjustice pic.twitter.com/rYrQ9QdarA
ننکانہ: شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 8 ویں برسی کے موقع پر ناانصافی کے خلاف احتجاجی ریلی چوہدری محمد افضل وڑائچ نائب صدر سنٹرل پنجاب کی قیادت میں نکالی گئی، ریلی میں پاکستان عوامی تحریک کے قائدین و کارکنان، سول سوسائٹی اور عوام الناس نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
— PAT (@PATofficialPK) June 17, 2022
#8YearsOfInjustice pic.twitter.com/30O08puskr
پاکستان عوامی تحریک حافظ آباد کے زیراہتمام شہدائے ماڈل ٹاون کی 8 ویں برسی کے موقع پر پر سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی ناانصافی کے خلاف احتجاجی ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں تحریک منہاج القرآن کے قائدین و کارکنان، سول سوسائٹی اور عوام الناس نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔#8YearsOfInjustice pic.twitter.com/ck7VbEpgqM
— PAT (@PATofficialPK) June 17, 2022
پاکستان عوامی تحریک مانسہرہ کے زیراہتمام شہدائے ماڈل ٹاون کی 8 ویں برسی کے موقع پر پر سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی ناانصافی کے خلاف احتجاجی ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پاکستان عوامی تحریک کے قائدین و کارکنان، سول سوسائٹی اور عوام الناس نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ pic.twitter.com/klVckV2kR0
— PAT (@PATofficialPK) June 17, 2022
حیدر آباد: شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 8 ویں برسی کے موقع پر ناانصافی کے خلاف احتجاجی ریلی کی قیادت پاکستان عوامی تحریک لوئر سندھ کے صدر کامران پرویز القادری کررہے ہیں، ریلی میں پاکستان عوامی تحریک کے قائدین و کارکنان اور عوام الناس نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
— PAT (@PATofficialPK) June 17, 2022
#8YearsOfInjustice pic.twitter.com/sXSlmSCfYO
ایبٹ آباد: پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کو انصاف دلوانے کے لیے احتجاجی اجلاس کا اہتمام کیا گیا۔ اجلاس میں قائدین و کارکنان، وکلاء، سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔
— PAT (@PATofficialPK) June 17, 2022
#8YearsOfInjustice pic.twitter.com/kKzvAty4I0
جیکب آباد: پاکستان عوامی تحریک اپر سندھ کے زیر اہتمام شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ایصال ثواب کے لیے پانی کی سبیل کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں میاں جاوید علی لاشاری، نیاز احمد بروھی، بیدار بخت قادری اور کارکنان نے شرکت کی۔#8YearsOfInjustice pic.twitter.com/KAeC83ioT5
— PAT (@PATofficialPK) June 17, 2022
شہدائے ماڈل ٹاؤن کو انصاف نہ ملنا بڑ االمیہ ہے، 17 جون کا دن افسوس کی وجہ سے جانا جاتا ہے، شریفوں کے ہاتھ 14 بے گناہوں کے خون سے رنگے ہیں: چوہدری پرویز الٰہی @chparvezelahi
— PAT (@PATofficialPK) June 17, 2022
#8YearsOfInjustice pic.twitter.com/ARUQnokIR0
سانحہ ماڈل ٹاؤن کو 8 سال بیت گئے، سانحہ کے شہدا، متاثرین آج بھی انصاف کے منتظر
— PAT (@PATofficialPK) June 17, 2022
Video Courtesy: @ARYNEWSOFFICIAL
#8YearsOfInjustice pic.twitter.com/xBoeXWhjgT
چنیوٹ: شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 8 ویں برسی کے موقع پر ناانصافی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی میں پاکستان عوامی تحریک اور جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان، سول سوسائٹی اور عوام الناس نے کثیر تعداد میں شرکت۔ #8YearsOfInjustice pic.twitter.com/tDvOimdUp9
— PAT (@PATofficialPK) June 17, 2022
پشاور: شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 8 ویں برسی کے موقع پر ناانصافی کے خلاف احتجاجی ریلی صوبائی صدر عوامی تحریک کے پی کے عثمان علی خان کی زیر قیادت نکالی گئی، ریلی میں عوامی تحریک کے قائدین و کارکنان، سول سوسائٹی اور عوام الناس نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
— PAT (@PATofficialPK) June 17, 2022
#8YearsOfInjustice pic.twitter.com/e9rioTY8wQ
چکوال: شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 8 ویں برسی کے موقع پر ناانصافی کے خلاف احتجاجی ریلی صوبائی نائب صدر ملک توقیر اعوان کی زیر قیادت ریلی نکالی گئی، ریلی میں پاکستان عوامی تحریک کے قائدین و کارکنان، سول سوسائٹی اور عوام الناس نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
— PAT (@PATofficialPK) June 17, 2022
#8YearsOfInjustice pic.twitter.com/XfusuKTSvR
Comments